: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
سری ہری کوٹہ،22جون(ایجنسی) ہندوستانی خلائی تحقیق تنظیم (اسرو) نے آج 17 غیر ملکی سیٹلائٹ سمیت کل 20 سیٹلائٹ ایک ساتھ لانچ کرکے تاریخ رقم کی. اس میں تین مقامی اور 17 غیر ملکی سیٹلائٹ شامل ہے. سری ہری کوٹہ
کے ستیش دھون خلائی مرکز سے پولر سیٹلائٹ لانچ وہیکل (PSLV-C-34) کو خلا میں بھیجا گیا. 26 منٹ 30 سیکنڈ میں سارے سیٹلائٹ لانچ کر دیئے. اس طرح سے اپنے خلائی پروگرام میں ریکارڈ قائم کرتے ہوئے ہندوستان نے آج ایک ہی مشن میں PSLV-C-34 کے ذریعے 20 مصنوعی سیارہ کامیابی سے لانچ کیا.